ڈرافٹ لسٹ سے فائنل لسٹ تک کا سفر
📢 مہاراشٹرا SIR 2026: ڈرافٹ لسٹ سے فائنل لسٹ کا سفر! محترم گاہکوں، مہاراشٹرا میں ایس آئی آر (SIR – Special Intensive Revision) کے تحت اینومیریشن فارم (Enumeration Form) بھرنے کا مرحلہ اپنے اختتام پر پہنچ چکا ہے۔ 17 اگست 2026 فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ تھی۔ اس کے بعد کا پروسیس ہر شہری کے […]







