ڈی ٹی ایچ یعنی ٹی وی یا ڈش کا ریچارج
ہم اپنی دُکان پر سے آپ کے سیٹ اپ باکس کا ریچارج بھی کرتے ہیں۔اپنے یہاں چلنے والے ڈی ٹی ایچ آپریٹر جیسے کہ ٹاٹا پلے، ڈِش ٹی وی، ویڈیو کون، سن ڈائیریکٹ، ائیر ٹیل وغیرہ کے ریچارج ہم بغیر کسی اضافی چارج کے کرکے دیتے ہیں۔