خوش آمدید

موڈیریٹ اِسٹور کی ویب سائٹ پر ہم آپ کا اِستقبال کرتے ہیں، یہاں پر آپ اِسٹور میں موجود تقریبًا تمام چیزوں اور سرویسیز کے بارے میں تفصیل سے جان پائیں گے۔

بینڈایڈ،اِینو، کمپاس باکس اور تختی اب دُکان میں فروخت کے لئے دستیاب ہے۔
امتیاز محمد میرکر

موجودہ سرویسیز

مَنِی ٹرانسفر

ہم مَنِی ٹرانسفر کرنے کا کام بھی کرتے ہیں، نیٹ بینکنگ، گوگل پے اور فون پے سے ہم آپ کو یہ سروس فراہم کر رہے ہیں۔

ڈی ٹی ایچ ریچارج

آپ کی اپنی دُکان موڈیریٹ اسٹیشنری اینڈ جنرل اسٹور میں ڈِش ٹی وی، ٹاٹا پِلے، ویڈیوکون،سن ڈایڑیکٹ وغیرہ کے ریچارج کئے جاتے ہیں۔

ڈیجیٹل گِرَامِن سیوا کیندر

ہم اپنے گاؤں میں ڈیجیٹل گرامن سیوا کیندر کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں،تاکہ ہمارے گاؤں اور محلہ کے افراد کو چھوٹی موٹی آن لائن سرویسیز فراہم کر سکے۔ 

سرویسیز

پین کارڈ، ووٹر آئی ڈی کارڈ،آدھارکارڈپرنٹ

موبائل ریچارج،ڈی ٹی ایچ ریچارج،لائٹ بِل پیمینٹ

پاسپورٹ فوٹو، پوسٹ کارڈ فوٹو، کلر  پرنٹ آؤٹ

ایس ٹی ٹکٹ بُکنگ، ریڈیم کوڈ، بائیو ڈیٹا

رَننِگ آئٹمس

کینڈی اور چیونگم

کولڈ ڈرنکس

بسکٹس

چِپس، چنے، انڈے

اوپر تک سکرول کریں۔